قوی اسمبلی کا ووٹ
An Elephant in the Room
قوی اسمبلی کا ووٹ
Authority ملک کا سب سے بڑا اختیار
قوی اسمبلی کا ووٹ
Hire and Fire Power ملک کا سب سے بڑی
ووٹر
قوی اسمبلی
وزیرِ اعظم
قوی اسمبلی
وزیرِ اعظم
ووٹر اللہ تعالیٰ کا نائب
وہی (حق) جس نے تمہیں زمین میں اپنا خلیفہ بنایا اور تم میں سے بعض کے درجے بعض پر بلند کیے تاکہ تمہیں آزمائے جو اس نے تمہیں دیا ہے"۔ الأنعام: (6:165)
ووٹر ملک کا سب سے بڑا امانتی
فرمان رسول ﷺ:
"تم میں سے ہر فرد نگہبان ہے، اور ہر شخص کی رعیت کے بارے میں اس سے سوال ہوگا"۔ (صحیح بخاری، حدیث نمبر: 2409)
تحقیق کا ایک نتیجہ
بڑے داغداروں کا مسلسل کلین سوپ (Clean sweep)
یا
(Whitewash) بے داغ مگر مسلسل وائٹ واش
(Whitewash) بے داغ مگر مسلسل وائٹ واش
یہاں کلین سوپ سے مراد یہ ہے کہ ہمیشہ پارلیمنٹ میں غیر اہل لوگوں کے پاس اور دوسری بھی وزیراعظم بھی غیر اہل میں سے اور اپوزیشن لیڈر بھی
مثلا الیکشن 2008, 2013, 2018 ,2024 میں
مثلا الیکشن 2008, 2013, 2018 ,2024 میں
بڑے داغداروں سے مراد
الیکشن میں موجود لیڈر امیدواروں کو تین درجوں میں تقسیم کیے جائے یعنی بے داغ چھوٹے داغدار اور بڑے داغدار تو ہر بار پہلی اور دوسری پوزیشن بڑے داغداروں کی اتی ہیں
داغ داروں کی نشانیاں
جھوٹ- میرٹ میں خیانت- مالی خیانت /کرپشن- بد عہدی- بد زبانی- فضول خرچی- مینڈیٹ چوری- سبز باغ- معاشی بارودی سرنگیں- چرب زبانی- دو گلپن- فساد- قرض کول و فعل میں تضاد- ہارس ٹریڈنگ- ائین شکنی- حلف شکنی ممنوعہ فارن فنڈنگ- مبالغہ-ے اصولی- منی لانڈرنگ- بے حیائی- شراب
تحقیق کا ایک نتیجہ
ووٹر کے تین رویے ایک درست دو غلط
رویوں کی اخلاقی نوعیت
بے داغ کو ووٹ دینا ----> درست
ووٹ نہ دینا ----> غلط
داغدار کو ووٹ دینا ----> غلط
ووٹ نہ دینا ----> غلط
داغدار کو ووٹ دینا ----> غلط
رویوں کی شرعی نوعیت
بے داغ کو ووٹ دینا ----> اطاعت
ووٹ نہ دینا ----> نافرمانی
داغدار کو ووٹ دینا ----> حد سے تجاوز
ووٹ نہ دینا ----> نافرمانی
داغدار کو ووٹ دینا ----> حد سے تجاوز
Transgression حد سے تجاوز اور Disobedience نافرمانی
بنی اسرائیل کے کافروں پر ( حضرت داؤد علیہ السلام) اور ( حضرت عیسی ابن مریم (علیہ السلام) کی زبانی لعنت کی گئی اس وجہ سے کہ وہ نافرمانیاں کرتے تھے اور حد سے آگے بڑھ جاتے تھے۔“ (المائدۃ - 5:78)
Transgression حد سے تجاوز اور Disobedience نافرمانی
اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اللہ کی حدود سے آگے نکل جائے اللہ تعالی اسے جہنم میں داخل کرے گا جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور رسوا کرنے والا
عذاب ہوگا۔ (النساء - 4:14)
ووٹر کے رویوں کے تناسب
ووٹ نہ دینا غلط رویہ %50
داغدار کو ووٹ دینا غلط رویہ %40 سے زیادہ
داغدار کو ووٹ دینا غلط رویہ %40 سے زیادہ
تحقیق کا ایک نتیجہ
کی نشاندہی Concepts غلط تصورات
غلط تصور: ووٹ نہ دینے میں کوئی حرج
درست تصور: ووٹ نہ دینا "احکام" کی نافرمانی ہے
غلط تصور: داغ داروں کو ووٹ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے
درست تصور: داغ دار( غیر اہل) کو ووٹ دینا حد سے تجاوز ہے
غلط تصور: ووٹ اخرت کے حوالے سے اہم نہیں
درست تصور: ووٹ اخرت کے حوالے سے انتہائی اہم ہے
غلط تصور برائی روکنا ووٹر کا کام نہیں
درست تصور ووٹر نہی عن المنکر کا سب سے بڑا مکلف ہے
غلط تصور: ووٹر بگاڑ کا ذمہ دار نہیں
درست تصور: ووٹر بگاڑ کا سب سے بڑا ذمہ دار ہے
غلط تصور: ووٹ مانگنے والے کا ووٹ دینا جائز ہے
درست تصور: مانگنے والے کو ووٹ دینا جائز نہیں
غلط تصور: سیاستدان کے برے اعمال کا ووٹر پر کوئی بار نہیں
درست تصور: غیر اہل مثلا داغدار کو ووٹ دینا اس کے گناہوں میں حصہ داری ہے